بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چھ بیٹوں اور دو بیٹیوں میں میراث کی تقسیم


سوال

ہم چھ بھائی اور دو بہنیں ہیں، والدین کے ترکہ میں 36  کنال جائیداد ہے، اس کی تقسیم کر دیں۔

جواب

صورتِ مسئولہ میں مرحوم والدین کے  حقوقِ متقدمہ   کی ادائیگی کے بعد ان کی کل جائیدادمنقولہ و غیر منقولہ  کو  چودہ(14) حصوں میں تقسیم کرنے کے بعد دو دو حصے ہر بھائی کو اور ایک ایک حصہ ہر بہن کو ملےگا۔

لہذا فی صد کے اعتبار سے ہر بھائی کو 14.28 فی صد اور ہر بہن کو 7.14 فی صد ملے گا، فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200815

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں