بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

چرس بیچنے والے کی کمائی


سوال

چرس بیچنے والے کی کمائی حلال  ہے یا نہیں؟

جواب

چرس   کا ادویہ میں استعمال ہونے کی وجہ سے کاشت جائز ہے۔ اور کسی دوائی بنانے والے کو  یہ بیچنا جائز ہے،اس کی کمائی حلال ہے  لیکن ایسا شخص جس کے بارے  میں یقین ہو کہ یہ اس کو غلط مقصد میں استعمال کرے گا اس کو بیچنا  جائز  نہیں  ہے۔ اور اس کی کمائی پاکیزہ نہیں ہوگی ۔

مزید تفصیل  کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

چرس اور افیون کا حکم


فتوی نمبر : 144203200326

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں