بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بیمہ پالیسی لینا


سوال

بیمہ پالیسی لینا جائز ہے؟

جواب

کسی بھی قسم کی بیمہ پالیسی لینا ناجائز ہے۔

تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :

بیمہ پالیسی کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200115

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں