بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نابالغ بچے کے جو پیسے ہوتے ہیں اس سے ان کی دوا یا اسکول کی فیس دینا


سوال

کیا نابالغ بچے کے جو پیسے ہوتے ہیں اس سے ان کی دوا یا اسکول کی فیس یا کسی بھی صورت میں خالصتاً بچے پر ہی خرچ کریں تو جائز ہے ؟

جواب

نابالغ بچے کے  پیسوں سے  اس کی دوا یا اسکول کی فیس یا کسی بھی صورت میں خالصتاً بچے پر ہی خرچ کرناجائز ہے ۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

نابالغ بچوں کو ملنے والے تحائف کا حکم

بچے کی پیدائش پر رشتے داروں کے تحائف کا حکم


فتوی نمبر : 144110201306

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں