بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

B4u میں انویسٹمنٹ کرنا حلال ہے یا حرام؟


سوال

B4U میں پیسے انویسٹ کرنا حلال ہے یا حرام؟ 

جواب

B4u   کمپنی کے  طریقہ تجارت میں کئی شرعی  قباحتیں موجود ہیں، لہذا اس  ادارے میں سرمایہ کاری کرنا جائز نہیں ۔ فقط، واللہ اعلم

 مزید  تفصیل کے لیے دیکھیے:

B4u میں انویسٹمنٹ کرنا

b4u کمپنی میں انوسٹ کرنے کا حکم


فتوی نمبر : 144207200079

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں