بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بی فار یو میں سرمایہ کاری


سوال

B4U کمپنی میں تجارت کرنا جائز ہے کہ نہیں؟

جواب

مذکورہ کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا جائز نہیں۔

تفصیل کے  لیے دیکھیے:

بی فار یو کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211200512

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں