بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

بی فار یو کا حکم


سوال

بی فار یو کمپنی کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

مذکورہ کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا شرعا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم

  مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

B4U کمپنی سے منافع حاصل کرنا


فتوی نمبر : 144206200668

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں