بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بی فار یو گلوبل کمپنی میں انویسمنٹ


سوال

کچھ عرصہ سے ایک کمپنی  B4u گلوبل کانام بہت زیادہ زبان زد عام ہے، اگر اس کے متعلق راہ نمائی فرمائیں!

جواب

مذکورہ ادارے میں انویسٹ کرنے میں کئی شرعی قباحتیں پائی جاتی ہے، لہذا اس میں انویسٹمنٹ کرکے نفع حاصل کرنا جائز نہیں، اس  سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

B4u میں انویسٹمنٹ کرنا


فتوی نمبر : 144203201300

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں