بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

B4u global کا حکم


سوال

B4u global حرام ہے یا حرام؟

جواب

B4u global نام کا ادارہ طریقہ تجارت میں کئی شرعی  قباحتیں موجود ہیں، لہذا اس  ادارے میں سرمایہ کاری سے اجتناب کرنا لازم ہے۔

B4u میں انویسٹمنٹ کرنا

 فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144201200683

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں