بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

بی فار یو کمپنی کا حکم


سوال

B4U کمپنی کے متعلق جدید فتوی  چاہیے،بہت ضرورت ہے!

جواب

مذکورہ ادارے   کے طریقۂ  تجارت میں کئی شرعی سقم موجود ہیں، جس کے سبب اس میں سرمایہ کاری کرنا شرعًا جائز نہیں۔

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

b4u (بی فار یو) کے ساتھ کام کرنا

 فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200960

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں