بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

السلام علیکم کی جگہ اللہ حافظ کہنا کیسا ہے؟


سوال

"السلام علیکم "  کی جگہ اللہ حافظ کہنا  کیسا ہے؟

جواب

رخصت   ہوتے وقت  "اللہ حافظ"  کہنا اگرچہ جائز ہے، تاہم رخصت ہوتے وقت  "السلام علیکم ورحمة  اللہ و برکاتہ "  کہنا مسنون ہے،  لہذا رخصت ہوتے وقت مسنون طریقہ اختیار کرنے عادت ڈالنی  چاہیے۔

مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

رخصت ہوتے وقت اللہ حافظ یا فی امان اللہ کہنے کا حکم

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201106

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں