بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

سلام علیکم کا معنی


سوال

”سلام علیکم“ کا معنی کیا ہے؟

جواب

سلام  کے مسنون الفاظ   "السلام علیکم"    ہیں، اور یہ مخاطب کے لیے   سلامتی کی دعا ہیں، اس کا معنی ہے:"آپ پر سلامتی ہو"، اور ” سلام علیکم“  کا بھی یہی معنی ہے ۔ فقط واللہ اعلم

سلام کے الفاظ سے متعلق مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ فرمائیں: ـ

”السلام علیکم“ کے بجائے ”اسلام علیکم“ یا ”اسلام وعلیکم“ یا ”سلام وعلیکم“ وغیرہ کہنا


فتوی نمبر : 144301200108

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں