بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ارشمان نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

ارشمان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

ارشمان نام کا  کوئی معني ہمیں نہیں ملا، نیز یہ نام مسلمانوں میں رائج بھی نہیں؛ اس لئے  یہ نام نہ رکھے، اس کے بجائے  انبیا کرام علیہم السلام کے ناموں میں سے کوئی نام یا صحابہ کرام رضی اللہ علیہم اجمعین ناموں میں سے کوئی نام یا اچھے معني والا کوئی اسلامی نام  رکھا جائے۔ نام کے انتخاب کے لئے آپ ہمارے ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن  سے فائدہ اٹھا  سکتے ہو۔

مزید دیکھیے:

’’عرشمان‘‘ نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144407102252

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں