بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ارمش نام کا ثبوت


سوال

کیا ارمش نام قرآن میں ہے؟

جواب

’’ارمش‘‘ کا لفظ قرآنِ  کریم میں مذکور نہیں ہے۔ باقی یہ نام رکھنے یا نہ رکھنے کے حوالہ سے درج ذیل فتویٰ  ملاحظہ کیجیے:

ارمش نام رکھنا

خلاصہ یہ ہے کہ مذکورہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201201441

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں