بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

9 ذوالحجہ کا روزہ پاکستان میں کب رکھیں؟


سوال

9 ذی الحجہ کا روزہ سعودیہ کے ساتھ رکھیں یا پاکستان کے ساتھ ?

جواب

پاکستان میں جس دن نو  ذی الحجہ ہو  اسی دن عرفہ کا روزہ رکھا جائے گا، سعودیہ کی تاریخ کا اعتبار پاکستان میں نہ ہوگا۔

  مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

عرفہ کے دن کا روزہ کس ملک کے حساب سے ہوگا؟

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200593

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں