بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اپنا پاکستان اپنا گھر اسکیم کے تحت قرضہ لینا


سوال

حکومتِ  پاکستان مختلف بینکوں کے ذریعےاپنا پاکستان اپنا گھر سکیم کے تحت گھر بنانے کے لیے مشارکہ اسکیم کے تحت گھر بنانے کے لیے قرض دے رہی ہے،  یہ اسکیم ایسے افراد کے  لیے ہے جن کے پاس اپنا گھر نہیں ہے،  جس میں شراکت داری 90/10  حصہ داری کے تحت قرض دے رہی ہے،  کیا حکومت وقت کی طرف سے دیا جانے والا قرض لے کر یہ معاملہ کرنا جائز ہے ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر سائل کی مراد "میرا پاکستان میرا گھر" اسکیم ہے تو  اس کا  حکم  یہ ہے کہ یہ معاملہ کرنا ناجائز ہے۔

تفصیل کے لیے یہ لنک ملاحظہ کریں :

میرا گھر میرا پاکستان کے تحت بینک سے قرضہ لینا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200774

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں