بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 محرم 1448ھ 19 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

انبیاء کرام کی سیرت پر مشتمل فلم یا ویڈیو سیریز دیکھنے کا حکم


سوال

انبیاء علیہم السلام کی سیرت مبارکہ پہ بنی فلم یا سیریز دیکھنا کیسا ہے ؟

جواب

صورت مسئولہ میں انبیاء کرام علیہم السلام کی سیرت پر مشتمل فلم یا ویڈیو سیریز دیکھنا ناجائز ہے۔ 

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144402101219

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں