بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

Afzan نام رکھنا


سوال

انگریزی میں Afzan کا معنی ہے: اللہ کا تحفہ . مگر اس کو عربی یا اردو میں کیسے لکھنا درست ہوگا.(افزان.افضان.عفزان)

جواب

آپ کے سوال کا جواب دیا جاچکا ہے، درج ذیل لنک پر ملاحظہ فرمائیں:

عفزان نام رکھنا

نیز عفزان کے علاوہ افزان اور افضان کے معنی بھی نہیں مل سکے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201956

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں