بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

آدھی آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا


سوال

 کیا ٹی شرٹ میں نماز مکروہ ہے جس کے آستین کہنی کے اوپر تک ہوں؟

جواب

آدھی آستین والی شرٹ، قمیص،  یا جبہ پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہے، نماز اگرچہ ہوجائے گی، تاہم مکروہ ہوگی، لہذا اگر شرٹ پہننا مجبوری ہو تو مکمل آستین والی شرٹ پہنی جائے، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

آدھی آستین میں نماز مکروہ کیوں ہے؟

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202473

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں