بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء

بیماری اور عیادت سے متعلق دعائیں

 

عیادت کے وقت پڑھی جانے والی تیسری دعا


جب کسی مریض کی عیادت کرے تو اس کے لیے یہ پڑھے

اَللّٰهُمَّ اشْفِ عَبْدَكَ ‌يَنْكَأُ ‌لَكَ ‌عَدُوًّا أَوْ يَمْشِيْ لَكَ إِلٰى جَنَازَةٍ

ترجمہ:

اے اللہ! اپنے بندے کو شفا عطا فرما، تا کہ آپ کے دشمن سے جہاد کرے یا آپ کی رضا کے لیے جنازہ کی طرف چلے

(سنن أبي داود، 5/24، دارالرسالۃ)