بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
11 صفر 1448ھ 26 جولائی 2026 ء
بچہ کو مرض یا اور کسی شر سے بچانے کے لیے یہ دُعا پڑھے
میں تیرے لیے اللہ کے پورے کلموں کے واسطہ سے ہر شیطان اور زہریلے جانوروں کے شر سے اور ہر ضرر پہنچانے والی آنکھ سے پناہ چاہتا ہوں۔