بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

یا رحمن کل شيء ارحمه یا رحمن


سوال

"یا رحمٰن كلّ شيء ارحمه یا رحمٰن" کے کیا معنی ہیں؟اور اس کا وظیفہ کتنی مرتبہ پڑھنا چاہیے؟ براۓ مہربانی اعراب لگا کر بھی بھیج دیں!

جواب

"یَا رَحمٰنَ كُلِّ شَيءٍ ِارحَمهُ یَا رَحمٰنُ"  کا ترجمہ ہے:’’ اے ہر چیز پر مہربان ذات اس پر رحم فرما اے مہربان ذات‘‘،  اور  اس وظیفہ  کو مخصوص تعداد کے پڑھنے کے متعلق  وظیفہ بتانے والے سے ہی دریافت کرلیا جائے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144402101671

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں