بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ہیلتھ ،میرج اور ایجوکیشن انشورنس کا حکم


سوال

ہیلتھ انشورنس،ایجوکیشن انشورنس اور شادی انشورنس کا کیا حکم ہے؟

جواب

انشورنس کی مروجہ تمام اقسام (بشمول ہیلتھ انشورنس،ایجوکیشن انشورنس اورمیرج  انشورنس کے )سوداورجوئے پرمشتمل ہونے کی بناپرناجائزہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143803200038

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں