بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ہوٹل میں ٹی وی پر کرکٹ میچ دکھانے کی فیس لینا


سوال

 کیا ہوٹل میں ٹی وی پر کرکٹ میچ دکھانے کے پیسے لینا جائز ہے؟

جواب

ٹی وی معصیت کا آلہ ہے، ٹی وی دیکھنا یا اس کے دکھانے پر تعاون کرنا  ناجائز ہے، لہذا  ٹی وی پر میچ دکھانے کے لیے اجرت لینا بھی جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004201425

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں