بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ہومیوپیتھک علاج کروانا


سوال

کیا ہومیو پیتھک علاج کروانا درست ہے یا نہیں؟

جواب

ہومیو پیتھک طریقۂ علاج اختیار کرنااور ہومیو پیتھک ادویہ کا استعمال درست ہے، بشرطیکہ ان میں کسی ناپاک حرام چیز کی آمیزش ثابت نہ ہو۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200554

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں