بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ہندوستان سے رمضان میں سفر کرکے سعودیہ جانے والے شخص کے 28 روزے ہوں تو کیا حکم ہے ؟


سوال

 اگر کوئی فرد ہندوستانی جس نے رمضان کے روزہ رکھنے ہندوستان میں ہی شروع کیے ہوں وہ عمرہ کی غرض سے سعودیہ گیا اور سعودیہ میں 29 کا چاند ہو گیا جس کی وجہ سے اس فرد کے صرف 28  روزے ہوۓ تو وہ بعد میں ایک روزہ رکھےگا یا نہیں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں  مذکورہ شخص  پر ایک روزہ کی قضا کرنا لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008201904

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں