بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

’’ہم دونوں میں سے کسی ایک کو منتخب کرلو‘‘ کہنے کا حکم


سوال

اگر شوہر اپنی بیوی کو بولے کہ آج ہم دونوں میں سے کسی ایک کو منتخب کرو،  پہلا خود شوہر ہے اور دوسرا بیوی کی پہلے شوہر سے بیٹی ہے، کیا شوہر کا اپنی بیوی کو ایسے الفاظ بولنے سے نکاح میں فرق تو نہیں آتا؟

 

جواب

سوال میں مذکورہ جملہ ’’ آج ہم دونوں میں سے کسی ایک کو منتخب کرو‘‘ سے نکاح پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909202151

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں