بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ہدایہ نام کے معنی کیا ہیں؟


سوال

’’ہدایہ‘‘  نام کا معنی کیا ہے؟

جواب

ہدایہ (هِدَايَة)  کے معنی ہیں:  راہ نمائی، رہبری، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144107200236

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں