بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

"ہانیہ رحمٰن" نام رکھنا


سوال

میں اپنی بیٹی  کا نام ’’ہانیہ رحمٰن‘‘ رکھنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ نام ٹھیک ہے؟

جواب

’’ہانیہ‘‘ عربی زبان کالفظ ہے، اس کامعنی ہے:

پُرمسرت، خوش دلی،خوش حالی.

یہ نام رکھاجاسکتا ہے, اور اس نام کے ساتھ لفظِ رحمٰن لگانا جائز ہو گا، اور ’’ہانیہ رحمٰن‘‘  کا معنی ہو گا ’’رحمن کی ہانیہ‘‘  جیسے:  ’’عبد الرحمٰن‘‘  کا معنی ہوتا ہے ’’رحمٰن کا بندہ‘‘۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200721

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں