بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ھندو کی روٹی (کھانا) کھانے کا حکم


سوال

ہند وکےروٹی کاکھانادرست ہیں یانہیں؟

جواب

ہندو کی روٹی (کھانا) کھانا جائز ہے بشرطیکہ  کھانے کی چیز حلال ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144003200043

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں