بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ھندو کی دکان کی مٹھائی کھا نا


سوال

کیا ہندو کی دکان کی مٹھائی کھا سکتے ہیں؟

جواب

اگر یہ یقین ہو  کہ اس نے اس مٹھائی میں کوئی حرام چیز نہیں ملائی تو اس کی دکان سے مٹھائی کھائی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144105201155

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں