بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ھاؤس بلڈنگ نامی کمپنی سے گھر کی تعمیر کے لیے قرض لینا


سوال

ہاؤس بلڈنگ نامی کمپنی سے گھر کی تعمیر  کے لیے قرضہ لینا   کیسا ہے؟

جواب

ہاؤس بلڈنگ نامی کمپنی  سے گھر  کی تعمیر  کے لیے قرضہ لینا جائز نہیں ہے، اس  لیے کہ تحقیق کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ اس میں قرض کی ادئیگی سود کے ساتھ  کرنی پڑتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144107200101

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں