بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

گھنگریالے بال سیدھے کروانے کا حکم


سوال

کیا گھنگریالے بال والی عورت شوہر کی خواہش پر بیوٹی پارلر سے بال سیدھے کروا سکتی ہے ؟

جواب

اگر بالوں کو سیدھا کروانے کے ساتھ  کسی غیر شرعی امر کا ارتکاب نہ کیا جائے، مثلاً: فیشن کے طور پر بال نہ کٹوائے جائیں تو فی نفسہ بالوں کو سیدھا کروانے  کی گنجائش ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144010200475

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں