بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

گھر میں ٹی وی رکھنے کا حکم


سوال

ٹی وی گھر میں رکھ سکتے ہیں؟

 

جواب

 ٹی وی گھر میں رکھنا جائز نہیں،گناہ کا آلہ اگراستعمال میں نہ بھی ہو پھر بھی اسے گھر میں رکھنا جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 143811200045

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں