بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

گھر میں بلی پالنا کیا سنت ہے؟


سوال

اپنے گھر میں بلی پالنا سنت ہے یا نہیں ؟

جواب

گھر میں بلی  پالنا سنت نہیں ہے، ہاں جائز ہے،  بشرطیکہ اس کے کھانے پینے کا خیال رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144206200747

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں