بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گل ہانی نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

’’گل ہانی‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟ 

جواب

’’گل ہانی‘‘  نام رکھنا درست ہے، صرف ’’ہانی‘‘  بھی رکھا جا سکتا ہے،  یہ صحابہ کے ناموں میں سے ہے۔ (الاصابہ لابن حجر رحمہ اللہ)، یاد رہے کہ ’’ہانی‘‘  مذکر نام ہے۔ لڑکی کا نام رکھنا ہو تو ’’ہانیہ‘‘  رکھ دیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200068

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں