بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

گریجویٹی فنڈ میں اضافہ


سوال

ایک شخص گورنمنٹ نوکری سے ریٹائر ہوتا ہے اور اس کو پینشن گریجویٹی اور دیگر پیسے ملتے ہیں اور اس کی بنیادی تنخواہ کے ایک روپے کے بدلے سینکڑوں روپے دیے جاتے ہیں، کیا یہ سود کی مد میں تو نہیں ؟

جواب

بصورتِ مسئولہ (جب کہ جی پی فنڈ کی کٹوتی غیر اختیاری ہے) مذکورہ پیسے وصول کرنا جائز ہے، سود نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے جامعہ کا درج ذیل فتوی ملاحظہ کریں :

جی پی فنڈ (GP Fund) کی مد میں ملنے والی اضافی رقم کا حکم


فتوی نمبر : 144106201273

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں