بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
اگر پانی زیادہ گرم ہو جائے یعنی جوش تک پہنچ جائے تو ایسے پانی کو ٹھنڈا کر کے وضو کرناکیسا ہے؟جائز ھے مکروہ ہےیا پھر کیسا ہے؟
بلاکراہت جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143903200021
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔