بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

گاڑی، گھر اور زندگی کا انشورنس


سوال

جانی اور گا ڑ ی، گھر کی انشو رنس کے متعلق جا معہ بنوری ٹا ؤ ن کا مؤ قف کیا ہے ؟

جواب

واضح رہے کہ انشورنس (بیمہ) پالیسی کے تمام مروجہ طریقے سود اور قمار (جوا) پر مشتمل ہیں اور  سود  اور  قمار کا لین دین  شریعت  مطہرہ  میں  بنصِّ قرآنی حرام ہے، لہٰذا جامعہ کا فتویٰ یہ ہے کہ کسی بھی انشورنس کمپنی کے ساتھ کسی بھی قسم کی انشورنس/ بیمہ کا کوئی معاہدہ کرنا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200784

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں