بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

 گاڑی کی نمبر پلیٹ پر رحیمی لکھنا  کیسا ہے؟


سوال

 گاڑی کی نمبر پلیٹ پر ’’رحیمی‘‘ لکھنا  کیسا ہے ؟

جواب

’’رحیم‘‘  چوں کہ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے اور جس جگہ گاڑی کی نمبر پلیٹ لگائی جاتی ہے، وہاں پر اس کی بے ادبی کے امکانات موجود ہوتے ہیں؛ اس لیے بہتر یہ ہے کہ یہ نام نمبر پلیٹ پر نہ لگایا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105201095

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں