بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

گائے اور بکرے کے گردے کھانے کا حکم


سوال

گائے اور بکرے کے گردے کھانے کا کیا حکم ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ مکروہ ہے۔

جواب

گائے اور بکرے کے گردے کھانا شرعاً جائز ہے ،گردے  ان سات  اجزا میں سے نہیں جن کا کھانا شرعاً درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909202141

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں