کیا ہیئر ڈائی کرنا جائز ہے؟ ہیئر ڈائی کے بعد کیا وضو ہو جاتا ہے؟
سیاہ رنگ کے علاوہ دیگر تمام رنگ سےبال ڈائی کرنا جائز ہے، بال ڈائنگ کے بعد وضو ہوجاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008201838
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن