بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا وضو کرتے وقت دونوں شانوں کو چھپانا ضروری ہے؟


سوال

کیا وضو کے دوران دونوں کندھوں (شانوں) کا ڈھکا ہوناضروری ہے؟

جواب

وضو کے دوران شانوں کو ڈھانکنا شرعاً ضروری نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200334

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں