بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا مسافر پر روزہ فرض ہے؟


سوال

کیا مسافر پر روزہ فرض ہے؟

جواب

مسافرپر بھی روزہ فرض ہے، البتہ اسے اتنا اختیار ہے کہ  وہ بعد میں بھی رکھ سکتا ہے۔ارشاد ربانی ہے:

﴿ فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِيْضًا اَوْ عَلیٰ سَفَرٍ فَعِدَّة مِّنْ اَيَّامٍ اُخَرَ ﴾ (البقرة:184)فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200644

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں