بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا شیزان بیکری، شیزان ریسٹورنٹ لاہور کے مالکان قادیانی ہیں؟


سوال

یہاں لاہور میں شیزان بیکری والوں نے لکھنا شروع کیا ہے اور مسلسل اشتہار بازی کر رہے ہیں کہ شیزان بیکری اور شیزان ریسٹورنٹ مسلمانوں کے ہیں  کا قادینیوں سے کوئی تعلق نہیں ہے اور اس سلسلے میں ہمارے پاس مفتی تقی عثمانی صاحب کا فتوٓی ہے تو اس کا پتہ کرنا تھا کیا واقعی کچھ ایسا ہےکیونکہ اس سے پریشانی ہو رہی ہے عبید اللہ سید لاہور

جواب

اصل حقیقت کے بارے  میں ختم نبوت یا دارالافتادارالعلوم کورنگی سے رابطہ کرنا چاہیے۔اب تک کی تحقیق اور معلومات تو یہی ہے کہ شیزان کا قادیانیوں سے تعلق ہے۔


فتوی نمبر : 143609200010

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں