بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا شب قدر میں کسی کی موت یا پیدائش نہیں ہوتی؟


سوال

کیا شب قدر کی رات مغرب سے فجر تک کوئی کسی کی موت یا پیدائش نہیں ہوتی؟

جواب

یہ بے اصل بات ہے ،  اس کا اعتقاد رکھنا جائز نہیں ہے  ، مشاہدہ بھی اس کی تردید کرتا ہے۔


فتوی نمبر : 143708200024

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں