بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا سبحان نام رکھنا صحیح ہے؟


سوال

کیا سبحان (Subhan) نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

"سبحان" نام نہ رکھیں ، اس  کےبجائے  کوئی دوسرا نام تجویز کرلیں۔انبیائے کرام علیہم  الصلوۃ والسلام، صحابہ کرام رضوان  اللہ علیہم اجمعین یا اولیاء کرام رحمہم اللہ کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرکے رکھ لیں  ۔(السعایۃ فی کشف مافی شرح الوقایۃ،2/164،ط:سہیل اکیڈمی –فتاوی محمودیہ 19/386،ط:فاروقیہ کراچی) فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 143903200082

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں