بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا زیرناف بال کاٹنے کے بعد غسل لازم ہے؟


سوال

زیرِ ناف بال کاٹنے کے بعد غسل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب

اگر غسل واجب نہ ہوتومحض زیرِناف بال کاٹنے کی بنا پر غسل کرنالازم نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143904200003

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں