بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا جو شخص زنا کرتا ہو، شراب پیتا ہو سود لیتا ہو وہ مسلمان باقی رہتا ہے؟


سوال

مسلمان ایکٹریس (Actoress) اور ایکٹرز (Actors)انڈیا میں جوزانی بھی ہیں، بظاہر وہ شراب بھی پیتے ہیں، سود بھی لیتے ہیں ان سب باتوں کے باوجود کیا وہ مسلم کہلائیں گے؟

جواب

جومسلمان زنا ، شراب، سود وغیرہ میں مبتلا ہو وہ سخت گناہ گار ہے، اور اسے اللہ کے غضب اور اس کی سزا سے ڈرنا چاہیے، مگر ان کبیرہ گناہوں کی وجہ سے وہ اسلام سے خارج نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200712

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں