بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
کیا بیوی کی خالہ یا پھوپھی شوہر محرم ہیں؟
بیوی کی خالہ اور پھوپھی شوہر کے لیے محرم نہیں ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909201524
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔